حدیث نمبر: 3610
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قُتَيْبَةَ ، نَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ النَّصْرِ هُوَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ الأَشْجَعِيِّ ، قَالَ : قُلْتُ لِسُفْيَانَ : حَدِيثُ دَاوُدَ الأَوْدِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، " لا مَهْرَ أَقَلَّ مِنْ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ " ، فَقَالَ سُفْيَانُ : دَاوُدُ مَا زَالَ هَذَا يُنْكَرُ عَلَيْهِ ، فَقُلْتُ : إِنَّ شُعْبَةَ رَوَى عَنْهُ فَضَرَبَ جَبْهَتَهُ ، وَقَالَ : دَاوُدَ.
محمد محی الدین

عبیداللہ اشجعی بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان سے کہا: داؤد نے شعبی کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کیا ہے: ”دس درہم سے کم مہر نہیں ہو گا۔“ تو سفیان بار بار ’’داؤد، داؤد‘‘ کہتے رہے، گویا وہ ان کا انکار کر رہے تھے، میں نے کہا: شعبہ نے ان کے حوالے سے روایات نقل کی ہیں، تو انہوں نے اپنی پیشانی پر ہاتھ مارا اور ’’داؤد، داؤد‘‘ کہتے رہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3610
درجۂ حدیث محدثین: أسناد ضعیف
تخریج حدیث «أسناد ضعیف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14499، 17290، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3452، 3603، 3604، 3605، 3606، 3610، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10416، 18952، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16631»
«قال ابن عبدالبر: ضعیف، شرح الزرقاني على الموطأ: (3 / 198) »