حدیث نمبر: 3607
نَا نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، نَا أَبُو شَيْبَةَ ، نَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " الصَّدَاقُ مَا تَرَاضَى بِهِ الزَّوْجَانِ " .محمد محی الدین
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد باقر رحمہ اللہ) کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مہر وہی ہو گا، جس پر میاں بیوی راضی ہوں گے۔“