حدیث نمبر: 3601
نَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْبَلَدِيُّ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ الْحَكَمِ الذَّسْعَنِيُّ ، نَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ ، نَا مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَنْكِحُوا النِّسَاءَ إِلا الأَكْفَاءَ ، وَلا يُزَوِّجُهُنَّ إِلا الأَوْلِيَاءُ ، وَلا مَهْرَ دُونَ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ " ، مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ أَحَادِيثُهُ لا يُتَابَعُ عَلَيْهَا.محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خواتین کا نکاح صرف کفو میں کرو، ان کی شادی صرف اولیاء کریں، اور دس درہم سے کم مہر نہیں ہونا چاہیے۔“ اس روایت کا راوی مبشر بن عبید متروک الحدیث ہے، اس کی نقل کردہ احادیث کی متابعت نہیں کی گئی ہے۔