حدیث نمبر: 3600
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، نَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنْكِحُوا الأَيَامَى ، ثَلاثًا ، قِيلَ : مَا الْعَلائِقُ بَيْنَهُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ ، قَالَ : مَا تَرَاضَى عَلَيْهِ الأَهْلُونَ ، وَلَوْ قَضِيبٍ مِنْ أَرَاكٍ " .محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ثیبہ کی شادی کر دو۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ یہ فرمایا، لوگوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! ان کا مہر کیا ہونا چاہیے؟“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس پر گھر والے راضی ہوں، خواہ وہ پیلو کی ایک شاخ ہی ہو۔“