حدیث نمبر: 36
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ السَّلُولِيُّ أَبُو سَالِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي ، قَالَ : سَمِعْتُ وَكِيعًا ، يَقُولُ : " أَهْلُ الْعِلْمِ يَكْتُبُونَ مَا لَهُمْ وَمَا عَلَيْهِمْ ، وَأَهْلُ الأَهْوَاءِ لا يَكْتُبُونَ إِلا مَا لَهُمْ " .
محمد محی الدین

وکیع کہتے ہیں: اہل علم ہر چیز کو نوٹ کرتے ہیں، خواہ وہ ان کے حق میں ہوتی ہے، یا حق میں نہیں ہوتی ہے اور بدعتی لوگ صرف اسی چیز کو نوٹ کرتے ہیں، جو ان کے حق میں ہوتی ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 36
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 36»