حدیث نمبر: 3595
نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا مُوسَى بْنُ مُسْلِمِ بْنِ رُومَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ أَعْطَى فِي نِكَاحٍ مِلْءَ كَفَّيْهِ فَقَدِ اسْتَحَلَّ ، قَالَ : مِنْ دَقِيقٍ أَوْ طَعَامٍ أَوْ سَوِيقٍ " ، وَقَالَ ابْنُ سِنَانٍ : " مَنْ أَعْطَى فِي صَدَاقٍ " ، وَقَالَ : " بُرًّا أَوْ تَمْرًا أَوْ سَوِيقًا أَوْ دَقِيقًا فَقَدِ اسْتَحَلَّ ".محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص نکاح میں دونوں مٹھیاں بھر کر دے، تو اس نے نکاح کو حلال کر لیا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: یہاں شاید آٹے، اناج، یا ستو کے الفاظ ہیں، ابن سنان نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص مہر میں دے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: یہاں شاید کھجور، ستو یا آٹے کے الفاظ ہیں۔ روایت کے آخر میں یہ الفاظ ہیں: ”تو اس نے حلال کر لیا۔“