حدیث نمبر: 3592
نَا أَبُو الأَسْوَدِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، نَا أَبُو هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَنْ صَدَاقِ النِّسَاءِ ، فَقَالَ : مَا اصْطَلَحَ عَلَيْهِ أَهْلُوهُمْ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے خواتین کے مہر کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی مقدار وہی ہو گی، جو وہ لوگ آپس میں طے کر لیں۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3592
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14493، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3592»