حدیث نمبر: 3569
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، " أَنَّ رَجُلا زَوَّجَ ابْنَتَهُ وَهِيَ كَارِهَةٌ ، فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کر دی، اس لڑکی کو رشتہ پسند نہیں تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی۔