حدیث نمبر: 3558
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ و ، َأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ و َأَبُو إِبْرَاهِيمَ الزُّهْرِيُّ ، وَنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ و ، َأَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الصُّوفِيُّ وَ غَيْرُهُم ْ ، قَالُوا : نَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، نَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، " أَنَّ رَجُلا زَوَّجَ ابْنَتَهُ بِكْرًا وَلَمْ يَسْتَأْذِنْهَا ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِكَاحَهَا " ، لَفْظُ أَبِي بَكْرٍ ، وَقَالَ ابْنُ صَاعِدٍ : وَهِيَ بَكْرٌ مِنْ غَيْرِ أَمْرِهَا ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَرَّقَ بَيْنَهَا .
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے اپنی ایک کنواری بیٹی کی شادی کر دی، اس نے لڑکی سے اجازت نہیں لی، وہ لڑکی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔ ابوبکر نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: وہ لڑکی کنواری تھی (اور اس کی شادی) اس کی اجازت کے بغیر ہوئی، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، تو نبی نے ان دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3558
تخریج حدیث «أخرجه النسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5363، 5364، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13789، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3558، 3559، 3560، 3561، 3562»