حدیث نمبر: 3505
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ خَلادٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَيْفٍ ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَيُّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئًا مِمَّا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ ، ثُمَّ أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ كَفَّرَ اللَّهُ ذَلِكَ الذَّنْبَ عَنْهُ " ، وَتَابَعَهُمَا الْوَاقِدِيُّ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ.
محمد محی الدین

اسی سند کے ہمراہ یہ منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی ایسے عمل کا ارتکاب کرے، جس سے اللہ نے منع کیا ہے، اور پھر اس شخص پر اس کی حد جاری کر دی جائے، تو یہ اس کے گنہگار ہونے کا کفارہ بن جائے گی۔“ اسامہ بن زید نامی راوی نے نقل کرنے میں واقدی نے ان دونوں کی متابعت کی ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3505
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8259، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2376، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17672، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3503، 3504، 3505، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22283، 22293، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 3728، 3731، 3732»