سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3496
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . وَزَادَ فِيهِ ، قَالَ : فَذَكَرْتُهُ لِسُفْيَانَ ، فَقَالَ : سَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي حَازِمٍ ، وَكَذَلِكَ ذَكَرَهُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيِّ ، وَذَكَرَ سُفْيَانُ فِي آخِرِهِ كَمَا ذَكَرَ إِبْرَاهِيمُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: میں نے اس روایت کا تذکرہ سفیان ثوری سے کیا، تو وہ بولے: ”میں نے ابوحازم کی زبانی یہ حدیث سن رکھی ہے۔“ ابومحمد بن صاعد نے بھی اسے اسی طرح ذکر کیا ہے، جیسے میں نے یہاں سے نہیں سنی، کہ یہ روایت محمد بن عبداللہ مخرمی سے منقول ہے، سفیان نے اس کے آخر میں اسی طرح ذکر کیا ہے، جیسے ابراہیم نے اسے ذکر کیا ہے۔