حدیث نمبر: 3493
قَالَ : وَنا قَالَ : وَنا وَكِيعٌ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : أَشْهَدُ عَلَى عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، " أَنَّهُ قَطَعَ الْيَدَ وَالرِّجْلَ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے چور کے ہاتھ اور پاؤں کٹوا دیے تھے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3493
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3493 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»