سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3491
نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، نَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ كُهَيْلٍ ، عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، " قَطَعَ أَيْدِيَهُمْ مِنَ الْمِفْصَلِ وَحَسَمَهَا ، فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى أَيْدِيهِمْ كَأَنَّهَا أُيُورُ الْحُمُرِ " .محمد محی الدین
حجیہ بن عدی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان لوگوں کے ہاتھ جوڑوں سے کٹوا دیے تھے اور (خون کا بہاؤ روکنے کے لیے) ان پر داغ لگوائے تھے، ان لوگوں کے ہاتھوں کا منظر گویا آج بھی میری نگاہ میں ہے، وہ گویا گدھوں کے عضو مخصوص کی طرح تھے...