سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3488
قُرِئَ عَلَى أَبِي وَهْبٍ يَحْيَى بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ بِالأُبَلَّةِ ، حَدَّثَكُمْ أَبُو مَحْذُورَةَ ، نَا خَالِدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا غَالِبٌ ، عَنْ أَوْسٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَضَى فِي الأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا " .محمد محی الدین
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیوں کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا: ”(ان کی دیت) دس دس اونٹ ہو گی۔“