سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3487
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ أَصَابِعَ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَاءٌ عَشْرًا عَشْرًا مِنَ الإِبِلِ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں برابر کی حیثیت رکھتی ہیں، ان میں سے ہر ایک کی دیت دس دس اونٹ ہو گی۔“