سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3433
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ مِثْلَهُ ، أَرْسَلَهُ الْمَسْعُودِيُّ . وَقَالَ الشَّعْبِيُّ : عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَطَعَ فِي خَمْسَةِ دَرَاهِمَ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، ایک سند کے حوالے سے یہ منقول ہے: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ درہم (قیمت والی چیز کی) چوری پر ہاتھ کٹوا دیا تھا۔