سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3429
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، بِإِسْنَادِهِ : " لا يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ ، وَكَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ ، عَشْرَةَ دَرَاهِمَ " .محمد محی الدین
ایک اور سند کے ہمراہ یہ منقول ہے: ”ڈھال کی قیمت سے کم (قیمت والی چیز) کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ (راوی کہتے ہیں) ڈھال کی قیمت دس درہم تھی۔