سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3423
قَالَ الْوَلِيدُ حَدَّثَنِي مَنْ ، سَمِعَ عَطَاءً ، يَقُولُ : " ثَمَنُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ ، عَشَرَةُ دَرَاهِمَ " .محمد محی الدین
ولید بیان کرتے ہیں کہ مجھے عطاء رحمہ اللہ سے سننے والے نے بتایا کہ ان دنوں ڈھال کی قیمت دس درہم ہوا کرتی تھی۔