سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3418
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ، نَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ مَوْلَى الأَخْنَسِيِّينَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ : كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِهِ " ، قَالَ : وَزَعَمَ أَنَّ عُرْوَةَ ، قَالَ : وَثَمَنُ الْمِجَنِّ أَرْبَعَةُ دَرَاهِمَ ، قَالَ : وَسَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، يَقُولُ : " لا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَمَا فَوْقَ ".محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”ڈھال یا اس کی قیمت جتنی قیمتی چیز کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“ عروہ بیان کرتے ہیں: ڈھال کی قیمت چار درہم ہوتی ہے۔ سلیمان بن یسار فرماتے ہیں: ”چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ (قیمت والی چیز کی چوری) پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“