سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3408
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا وَكَانَ حَافِظًا ، مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْفَلاسُ ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : " قُطِعَ الْخَمْسُ إِلا فِي خَمْسٍ " .محمد محی الدین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”پانچ (انگلیاں یعنی ہاتھ) پانچ (درہم قیمت والی چیز کی چوری) پر کاٹا جائے گا۔“