سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3362
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ زَيْدٍ ، نَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، نَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ . ح وَنا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا حَمْزَةُ بْنُ جَعْفَرٍ الشِّيرَازِيُّ ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، نَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ : " دِيَةُ الْخَطَأِ خَمْسَةُ أَخْمَاسٍ ، عِشْرُونَ حِقَّةً ، وَعِشْرُونَ جَذَعَةً ، وَعِشْرُونَ بَنَاتِ مَخَاضٍ ، وَعِشْرُونَ بَنَاتِ لَبُونٍ ، وَعِشْرُونَ بَنُو لَبُونٍ ذُكُورٌ " ، لَفْظُ دَعْلَجٍ ، وَهَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ . وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ نَحْوَهُ .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: قتل خطا کی دیت میں (اونٹوں کی) پانچ قسمیں ہوں گی، بیس جذعہ ہوں گے، بیس حقہ ہوں گے، بیس بنات لبون ہوں گی، بیس بنات مخاض ہوں گی اور بیس بنو لبون نر ہوں گے۔ اس کی سند حسن ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔