سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3345
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُزَيْزٍ ، حَدَّثَنِي سَلامَةُ ، عَنْ عَقِيلٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ ، أَنَّهُ حَضَرَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، " يَضْرِبُ رَجُلا وَجَدَ مِنْهُ رِيحَ الْخَمْرِ " .محمد محی الدین
سائب بن یزید بیان کرتے ہیں: وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے، جب انہوں نے اس شخص کو کوڑے لگوائے، جس سے شراب کی بو آئی تھی۔