سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3341
نَا الرَّهَاوِيُّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي فَرْوَةَ ، نَا أَبِي ، نَا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ عَتَّابَ بْنَ أَسَدٍ ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ . حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو ، وَعَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، وَزَيْدُ بْنُ رُفَيْعٍ ضُعَفَاءُ.محمد محی الدین
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عتاب بن اسید کو بھیجا (اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے)۔ اس روایت کے راوی حماد بن عمرو، عمار بن مطر اور زید بن رفیع ضعیف ہیں۔