سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3316
ثنا أَبُو بَكْرٍ ، نَا الرَّمَادِيُّ ، وَغَيْرُهُ قَالُوا : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، ،أَنَّهُ كَانَتْ لَهُ نَاقَةٌ ضَارِيَةٌ فَأَفْسَدَتْ ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . وَقَالَ : عَنْ حَرَامٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، وَخَالَفَهُمَا الْفِرْيَابِيُّ ، وَأَيُّوبُ بْنُ خَالِدٍ ، وَغَيْرُهُمَا عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، وَقَالُوا : عَنْ حَرَامٍ ، أَنَّ الْبَرَاءَ كَانَتْ لَهُ نَاقَةٌ.محمد محی الدین
حرام بن محیصہ، سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ان کی ایک اونٹنی تھی، اس نے (کسی کے باغ) کو نقصان پہنچایا۔ اس کے بعد انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے۔ یہاں راوی نے حرام کے حوالے سے سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے اس روایت کو نقل کیا ہے۔ فریابی، ایوب بن خالد، اور دیگر محدثین نے امام اوزاعی کے حوالے سے اسے نقل کرنے میں اختلاف کیا ہے، ان حضرات نے یہ بات نقل کی ہے: حرام بیان کرتے ہیں، سیدنا براء رضی اللہ عنہ کی ایک اونٹنی تھی۔