سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3315
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا الرَّبِيعُ ، نَا الشَّافِعِيُّ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ ، عَنْ أَبِيهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ دَخَلَتْ حَائِطًا فَذَكَرَ نَحْوَهُ .محمد محی الدین
حرام بن محیصہ اپنے والد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سیدنا براء رضی اللہ عنہ کی اونٹنی ایک باغ میں داخل ہوگئی، اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔