حدیث نمبر: 3311
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، نَا الدَّقِيقِيُّ ، نَا سَلْمُ بْنُ سَلامٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَرْوَانَ ، عَنْ هُزَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَظُنُّهُ مَرْفُوعًا ، قَالَ : " الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ ، وَالرِّجْلُ جُبَارٌ ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ " .
محمد محی الدین

ہزیل، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: میرا خیال ہے، انہوں نے مرفوع حدیث کے طور پر ہی نقل کیا ہے: ”جانور (کے مارنے کے نتیجے میں آدمی کا مرجانا) رائیگاں جائے گا، کنویں میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، معدنیات کی کان میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، اور رکاز میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3311
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3311، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 10039، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1206»