سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3309
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ هَانِئٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ ، يَقُولُ : أَهْلُ الْيَمَنِ يَكْتُبُونَ النَّارَ : النِّيرَ ، وَيَكْتُبُونَ الْبِيرَ يَعْنِي مثل ذَلِكَ ، وَإِنَّمَا لُقِّنَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، " النَّارُ جُبَارٌ ".محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آگ میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے، جس میں کچھ لفظی اختلافات پائے جاتے ہیں۔