سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3308
نَا حَمْزَةُ بْنُ الْقَاسِمِ الْهَاشِمِيُّ ، نَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، يَقُولُ فِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ فِي حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ : " وَالنَّارُ جُبَارٌ " ، لَيْسَ بِشَيْءٍ ، لَمْ يَكُنْ فِي الْكُتُبِ ، بَاطِلٌ لَيْسَ هُوَ بِصَحِيحٍ .محمد محی الدین
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ امام عبدالرزاق رحمہ اللہ تعالیٰ کے حوالے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول اس روایت، ”آگ میں جل کر مرنا رائیگاں جائے گا“، کے بارے میں فرماتے ہیں: اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور یہ روایت درست نہیں ہے۔