سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3299
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْحَاقُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ يُؤْثِرُهُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ قَالَ " فِي دِيَةِ كُلِّ مُعَاهَدٍ مَجُوسِيٍّ أَوْ غَيْرِهِ : الدِّيَةُ وَافِيَةٌ " .محمد محی الدین
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ہر معاہد (ذمی) خواہ وہ مجوسی ہو یا کوئی اور ہو، اس کی دیت پوری ہو گی۔“ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”معاہد کی دیت مسلمان کی دیت جتنی ہو گی۔“