سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3298
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا ، يُحَدِّثُ ، " أَنَّ رَجُلا يَهُودِيًّا قُتِلَ غِيلَةً ، فَقَضَى فِيهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ بِاثْنَيْ عَشَرَ أَلْفِ دِرْهَمٍ " .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک یہودی کو دھوکے سے قتل کر دیا گیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس مقدمے میں بارہ ہزار درہم (بطور دیت) ادا کرنے کا حکم دیا۔