حدیث نمبر: 3297
نَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ خَالِدٍ الطَّيِّبِيُّ ، قَالا : نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ الْحَكَمِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْحَكَمِ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ " أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ يَهُودِيَّةً أَوْ نَصْرَانِيَّةً ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَنَهَاهُ عَنْهَا ، وَقَالَ : إِنَّهَا لا تُحْصِنُكَ " ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ضَعِيفٌ ، وَعَلِيُّ بْنُ أَبِي طَلْحَةَ ، لَمْ يُدْرِكْ كَعْبًا.
محمد محی الدین

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے ایک یہودی (راوی کو شک ہے، یا شاید) ایک عیسائی عورت کے ساتھ شادی کرنے کا ارادہ کیا، انہوں نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کے ساتھ شادی کرنے سے منع کر دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ عورت تمہیں محصن نہیں کرے گی۔“ اس روایت کا راوی ابوبکر بن ابومریم ضعیف ہے، جب کہ دوسرے راوی علی بن ابوطلحہ نے سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3297
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 715، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17041، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3297، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29347، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 205، وأبو داود فى "المراسيل"، 206»
«قال الدارقطني: وأبو بكر بن أبي مريم ضعيف وعلي بن أبي طلحة لم يدرك كعبا ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 327)»