حدیث نمبر: 3295
نَا دَعْلَجٌ ، نَا ابْنُ شِيرَوَيْهِ ، نَا إِسْحَاقُ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَشْرَكَ بِاللَّهِ فَلَيْسَ بِمُحْصَنٍ " ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ غَيْرُ إِسْحَاقَ ، وَيُقَالُ أَنَّهُ رَجَعَ عَنْهُ ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.
محمد محی الدین

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص کسی کو اللہ کا شریک سمجھتا ہو، وہ محصن نہیں ہو گا۔“ اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر صرف اسحاق نامی راوی نے نقل کیا ہے، ایک روایت کے مطابق انہوں نے بعد میں اس سے رجوع کر لیا تھا، درست یہ ہے کہ یہ روایت موقوف ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3295
درجۂ حدیث محدثین: موقوف
تخریج حدیث «موقوف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17037، 17038، 17040، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3294، 3295، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29348، 29349»
«قال الدارقطني: رجح الوقف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 101)»