سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3293
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ الْبَزَّازُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الثَّعْلَبِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي نَافِعٍ ، نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يُحْصِنُ الْمُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا " ، وَهِمَ عَفِيفٌ فِي رَفْعِهِ ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کسی کو اللہ کا شریک سمجھنا، کسی (شخص) کو محصن نہیں بناتا۔“ اس حدیث کو مرفوع روایت کے طور پر نقل کرنے میں عفیف بن سالم نامی راوی کو وہم ہوا ہے، درست یہ ہے کہ یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے۔