سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3291
نَا نَا ابْنُ قَحْطَبَةَ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى . ح وَنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالا : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ ثَابِتٍ الْحَدَّادِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : " دِيَةُ الْيَهُودِيِّ وَالنَّصْرَانِيِّ أَرْبَعَةُ آلافٍ ، وَالْمَجُوسِيِّ ثَمَانُمِائَةٍ " ،.محمد محی الدین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”یہودی اور عیسائی کی دیت چار ہزار درہم ہو گی، جب کہ مجوسی کی دیت آٹھ سو درہم ہو گی۔“