سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3281
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَيَّارٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رُسْتُمَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يُقَادُ الأَبُ بِالابْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”باپ سے بیٹے کا قصاص نہیں لیا جائے گا۔“