سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3271
نَا أَبُو عُبَيْدٍ ، نَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، قَالَ : " قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجُلٍ أَمْسَكَ رَجُلا وَقَتَلَهُ الآخَرُ ، فَقَالَ : يُقْتَلُ الْقَاتِلُ ، وَيُحْبَسُ الْمُمْسِكُ " .محمد محی الدین
اسماعیل بن امیہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مقدمے میں یہ فیصلہ دیا تھا، جس میں ایک شخص نے دوسرے کو پکڑ کے رکھا، اور تیسرے شخص نے اسے قتل کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قتل کرنے والے کو قتل کر دیا جائے گا اور پکڑ کے رکھنے والے کو قید کر دیا جائے گا۔“