سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3257
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَكَ ، نَا عَمْرُو بْنُ تَمِيمٍ ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : قَالَ عَلِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ لا يُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِذِي عَهْدٍ ، وَلا حُرٌّ بِعَبْدٍ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”سنت (کا حکم) یہ ہے: کسی معاہد (یعنی غیر مسلم) کے بدلے میں مسلمان کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور غلام کے بدلے میں آزاد شخص کو قتل نہیں کیا جائے گا۔“