سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3244
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا زَحْمَوَيْهِ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، نَا ابْنُ شِهَابٍ ، " أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، كَانَا يَجْعَلانِ دِيَةَ الْيَهُودِيِّ وَالنَّصْرَانِيِّ إِذَا كَانَا مُعَاهَدَيْنِ دِيَةَ الْحُرِّ الْمُسْلِمِ ، وَكَانَ عُثْمَانُ ، وَمُعَاوِيَةُ لا يُقِيدَانِ الْمُشْرِكَ مِنَ الْمُسْلِمِ " .محمد محی الدین
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ دونوں حضرات نے یہودی عیسائی شخص کی دیت آزاد مسلمان شخص کی دیت جتنی مقرر کی، بشرطیکہ وہ شخص معاہد (یعنی ذمی) ہو، جب کہ سیدنا عثمان غنی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما مشرک سے دیت نہیں دلواتے تھے۔