سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3243
نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، نَا أَبُو أَحْمَدَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، نَا أَبُو كُرْزٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ نَافِعًا ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، ذَكَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنَّهُ وَدَى ذِمِّيًّا دِيَةَ مُسْلِمٍ " ، أَبُو كُرْزٍ هَذَا مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ ، غَيْرُهُ.محمد محی الدین
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ذمی کو مسلمان کی دیت جتنی دیت ادا کروائی تھی، اس روایت کا راوی ابوکرز متروک الحدیث ہے، نافع کے حوالے سے اس روایت کو صرف اسی نے نقل کیا ہے۔