سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3231
نَا نَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مُحَمَّدٌ هُوَ الدُّولابِيُّ ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ ، وَحُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، " جَلَدَ يَوْمَ الْخَمِيسِ وَرَجَمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، وَقَالَ : جَلَدْتُهَا بِكِتَابِ اللَّهِ ، وَرَجَمْتُهَا بِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .محمد محی الدین
شعبی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جمعرات کے دن اسے کوڑے لگوائے اور جمعے کے دن اسے سنگسار کروا دیا، تو ان سے کہا گیا: ”آپ نے دو سزائیں اکٹھی کر دیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے اللہ کی کتاب کے حکم کے تحت اسے کوڑے لگوائے ہیں اور اللہ کے رسول کی سنت کے مطابق اسے سنگسار کروایا ہے۔“