حدیث نمبر: 3229
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَاضِي ، وَابْنُ قَحْطَبَةَ قَالا : نَا مَحْمُودُ بْنُ خِرَاشٍ ، أنا هُشَيْمٌ ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : أُتِيَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ بِزَانٍ مُحْصَنٍ فَجَلَدَهُ يَوْمَ الْخَمِيسِ مِائَةَ جَلْدَةٍ ، ثُمَّ رَجَمَهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، فَقِيلَ لَهُ جَمَعْتَ عَلَيْهِ حَدَّيْنِ ، فَقَالَ : جَلَدْتُهُ بِكِتَابِ اللَّهِ ، وَرَجَمْتُهُ بِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .
محمد محی الدین

شعبی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک شادی شدہ زانی کو لایا گیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جمعرات کے دن اسے کوڑے لگوائے، اور جمعے کے دن اسے سنگسار کروا دیا، تو ان سے کہا گیا: ”آپ نے دو سزائیں اکٹھی کیوں کر دیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے اللہ کی کتاب کے حکم کے تحت اسے کوڑے لگوائے ہیں اور اللہ کے رسول کی سنت کے مطابق اسے سنگسار کروایا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3229
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3229، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 956، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 290، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 13362، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29385، 29390»