سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3221
نَا ابْنُ الْبُهْلُولِ ، نَا أَبِي ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : " إِنْ أَسْلَمَتْ ، وَإِلا قُتِلَتْ " .محمد محی الدین
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: ”اگر وہ عورت اسلام قبول کر لے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔“