سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3220
وَعَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، " فِي الْمَرْأَةِ تَرْتَدُّ ، قَالَ : تُسْتَتَابُ فَإِنْ تَابَتْ ، وَإِلا قُتِلَتْ " .محمد محی الدین
ابراہیم نخعی مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یہ فرماتے ہیں: ”اسے توبہ کے لیے کہا جائے گا، اگر وہ توبہ کر لے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔“