سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3219
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ " فِي الْمَرْأَةِ تَكْفُرُ بَعْدَ إِسْلامِهَا ، قَالَ : تُسْتَتَابُ ، فَإِنْ تَابَتْ ، وَإِلا قُتِلَتْ " .محمد محی الدین
زہری ایسی خاتون کے بارے میں، جو اسلام قبول کرنے کے بعد کفر اختیار کر لے، یہ فرماتے ہیں: ”اسے توبہ کے لیے کہا جائے گا، اگر وہ توبہ کر لے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔“