سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3218
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى الْبَزَّازُ ، مِنْ كِتَابِهِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُكَيْرٍ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَلْمٍ الْعَبْدِيُّ ، نَا الْخَلِيلُ بْنُ مَيْمُونٍ الْكِنْدِيُّ بِعَبَادَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُذَيْنَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " ارْتَدَّتِ امْرَأَةٌ عَنِ الإِسْلامِ ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْرِضُوا عَلَيْهَا الإِسْلامَ ، فَإِنْ أَسْلَمَتْ ، وَإِلا قُتِلَتْ ، فَعُرِضَ عَلَيْهَا فَأَبَتْ أَنْ تُسْلِمَ ، فَقُتِلَتْ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک عورت اسلام سے مرتد ہو گئی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا: ”لوگ اس کے سامنے اسلام پیش کریں، اگر وہ اسلام قبول کر لیتی ہے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے۔“ اس عورت کے سامنے اسلام پیش کیا گیا، تو اس نے اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا، تو اسے قتل کر دیا گیا۔