سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3215
نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ بَطْحَاءَ ، نَا نَجِيحُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الزُّهْرِيُّ ، نَا مَعْمَرُ بْنُ بَكَّارٍ السَّعْدِيُّ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، " أَنَّ امْرَأَةً يُقَالُ لَهَا : أُمُّ مَرْوَانَ ارْتَدَّتْ عَنِ الإِسْلامِ ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْرَضَ عَلَيْهَا الإِسْلامُ ، فَإِنْ رَجَعَتْ ، وَإِلا قُتِلَتْ " ،.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک عورت، جس کا نام ام مروان تھا، وہ اسلام سے مرتد ہو گئی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا: ”اس کے سامنے اسلام پیش کیا جائے، اگر وہ دوبارہ اسلام قبول کر لے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔“