سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3201
نَا الْمَحَامِلِيُّ نَا الْحَسَّانِيُّ ، نَا يَزِيدُ ، أنا سَعِيدٌ ، قَالَ : وَنا يُوسُفُ ، نَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، جَمِيعًا عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ.محمد محی الدین
عکرمہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند نقل کیا ہے۔