حدیث نمبر: 3199
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا ابْنُ عَرَفَةَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " تَعَافَوْا بَيْنَكُمْ قَبْلَ أَنْ تَأْتُونِي ، فَمَا بَلَغَنِي مِنْ حَدٍّ فَقَدْ وَجَبَ " ، مُرْسَلٌ.
محمد محی الدین

عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حدود میرے پاس لانے سے پہلے ہی آپس میں معاف کر دو، مجھ تک حد (کا جو مقدمہ) پہنچ جائے گا، (اس حد کو) جاری کرنا لازم ہو جائے گا۔“ (یہ حدیث مرسل ہے)۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3199
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3198، 3199، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18937»