حدیث نمبر: 3197
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نَا سَعْدَانُ بْنُ يَزِيدَ ، أنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، بِهَذَا ، وَقَالَ فِيهِ : " كُلُّ حَدٍّ رُفِعَ إِلَيَّ فَقَدْ وَجَبَ " ، اتَّفَقَ مُسْلِمٌ ، وَابْنُ عَيَّاشٍ فَوَصَلاهُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، وَأَرْسَلَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْهُ وَعَنِ الْمُثَنَّى ، وَتَابَعَهُ ابْنُ عُلَيَّةَ .
محمد محی الدین

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”جب حد (کا مقدمہ) میرے سامنے لایا جائے گا، تو (اسے جاری کرنا) لازم ہو جائے گا۔“ مسلم اور ابن عیاش اس روایت کو موصول کے طور پر نقل کرنے میں متفق ہیں، جب کہ عبدالرزاق نے اسے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے، ابن علیہ نے ان کی متابعت کی ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3197
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8248، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4890، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7331، 7332، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4376، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17689، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3196، 3197، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6212»