سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3181
نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّوَّافُ ، نَا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ أَبِي شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي عَازِبٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْقَوَدُ بِالسَّيْفِ ، وَالْخَطَأُ عَلَى الْعَاقِلَةِ " ، كَذَا قَالَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ.محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”قصاص صرف اس وقت لیا جائے گا، جب تلوار کے ذریعے قتل کیا گیا، اور قتل خطا میں (دیت کی ادائیگی قاتل کے) خاندان پر عائد ہو گی۔“ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اسی طرح منقول ہے۔